خط پرکار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ لکیر جو پرکار سے کھینچی جائے، پرکار سے بنایا ہوا دائرہ (مجازاً) دائرہ، حصار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ لکیر جو پرکار سے کھینچی جائے، پرکار سے بنایا ہوا دائرہ (مجازاً) دائرہ، حصار۔